علاقہ گھیر لیا گیا ہے اور راستے مسدود کر دیئے گئے... دونوں دہشتگرد جانتے ہیں کہ آج کی حرکتیں ناقابلِ معافی جُرم ہیں، اور سامنے جو قوت مدِ مُقابل کھڑی ہے اس نے کبھی گولف کھیلی ہے اور نا ہی کرکٹ.... مگر جب جب چپل اتار کر ماری ہے، نشانہ کبھی نہیں چوکا.. اس لئے دونوں پوری طرح چوکنّے اور چوکس ہیں...
#ماں جانتی ہے کی ابھی وہ دونوں اس کی رینج سے باہر ہیں، اس لئے ڈنڈا پِیر (چھڑی) کو پِیٹھ پِیچھے چُھپا کر صبر سے دونوں کی ڈپلومیٹک غلطی کا انتظار کیا جارہا ہے...
بساط بچھی ہوئی ہے.....
بچنے کے امکانات کم ہے...
شہ اور مات کے اس کھیل میں ہم سبھی کہیں نا کہیں ایک کردار ہیں... ماں تیری عظمت کو سلام۔۔۔۔😍😘😂