۔۔۔۔۔۔ . . ڈینگی بخار کا بہترین علاج ۔ ۔ ۔۔۔۔۔
آج کل ڈینگی کا مرض بہت زیادہ پھیلا ہوا ہے
اور بہت تیزی سے مزید پھیل رہا ہے ۔
ڈینگی سے آپ کے جسم میں قوت مدافعت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے
اور آپ کے خون کے وائٹ سیل ''پلیٹ لیٹس ''بہت تیزی سے گرنا شروع ہو جاتے ہیں
عام جسم میں پلیٹ لیٹس کی تعداد ڈیڑھ سے دو لاکھ لازمی ہونی چاہیے ۔
لیکن اگر یہ پلیٹ لیٹس تیس ہزار سے کم ہو جائیں آپ کے جسم کا خون اس قدر پتلا ہو جاتا ہے ۔
کہ وہ جسم میں جہاں جہاں سوراخ ہوتا ہے وہاں سے بہنا شروع ہو جاتا ہے
اور ڈینگی بخار کا حملہ ہی پلیٹ لیٹس پہ ہوتا ہے
لہذا میں آج آپ کو اس کا بہترین علاج بتانے لگا ہوں
جس کے بعد آپ کو کسی دوائی یا میڈیسن کی ضرورت نہیں رہے گی
اور صرف تین دن کے اندر آپ کے پلیٹ لیٹس پورے ہو جائیں گے
(1)
آپ کہیں سے پپیتے کے پتے لیں ان کو گرینڈ کرکے ان کا پانی نکال لیں اور ایک گلاس پانی میں میں آدھا لیموں نچوڑ کے دن میں تین سے چار گلاس استعمال کریں
(2)
اگر آپ پپیتے کے پتے آپ کو نہ ملیں تو سیب کا رس دن میں تین سے چار گلاس لیموں ڈال کے استعمال کریں
0 Comments