ایک ہزار جھیلوں کی سرزمین۔

جھیلوں کی سرزمین:
★★★★☆
ایک ہزار جھیلوں کی سرزمین فن لینڈ کو کہا جاتا ہے۔۔ لیکن یہاں 1,87,888 جھیلیں ہیں۔۔ 
فن لینڈ کا براعظم یورپ میں واقع ہے۔۔ اس کا رقبہ 3,38,424 مربع کلومیٹر ہے۔۔ اس کی آبادی 55 لاکھ ہے۔۔


Post a Comment

0 Comments