كيا آپ كو علم ھے كہ
شمالى افريقہ كے بربر قبائل
ميں قربانى كى كهال كو چہرے
پر ملنے كا رواج كيوں اور كب سے ھے _____؟؟؟
كہا جاتا ھے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اسنے تمام شهزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گذرنے كے بعد تمام شهزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ھميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شهزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک قربانى كى كهال كو چہرے پر ملنے كا معاملہ ھے تو یقین جانیۓ اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى
پڑھنے کا شکریہ
0 Comments