ہم کو بچپن سے یہ رٹا لگوایا گیا تھا کے جہاں بچھو یا سانپ دیکھو اٹھاؤ ڈنڈا یا پتھر اور کوٹ ڈالو سالے کو
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کے اس وقت بچھو کا زہر کا اربوں ڈالر کا بزنس ہے
مارے یہاں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کو لاعلمی، سہولیات کی کمی اور حکومت کی طرف سے اہمیت نہ دینے کی وجہ سے بےکار سمجھ کر پھنک یا مار دیا جاتا ہےلیکن دنیا میں ان چیزوں کی بہت ڈیمانڈ ہے ان میں ایک بچھو بھی ہے
آپ جان کر حیران ہوں گئے کے بچھو کے زہر کے ایک لیٹر کی عالمی مارکیٹ میں موجودہ قیمت ایک ارب دس کروڑ تریسٹھ لاکھ تک ہے
یقین نہیں آیا دوبارہ پڑھ لیں ایک ارب دس
تریسٹھ لاکھ روپے فی لیٹر
یہ ﺯﮨﺮ ﺑﭽﮭﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻗﺴﻢ ’’ ﻟﯿﻮﺭﯾﺌﺲ ﮐﻮﺍﻧﮑﻮﺳﭩﯿﺮﯾﺌﺲ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮈﯾﺘﮫ ﺍﺳﭩﺎﮐﺮ ﮐﮩﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺗﺮﯾﻦ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎ رنگ ﭘﯿﻼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﭽﮭﻮ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ، ﻭﺳﻄﯽ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﺭﯾﮕﺴﺘﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ اسی بچھو کی کچھ قسمیں پاکستان کے چولستان اور تھر کے ریگستان میں بھی ملتی ہیں۔
پوری دنیا میں بچھو کی دو ہزار سے زائد اقسام
دریافت ہو چکی ہیں. ان کی عمومی عمر 4 سال 25 سال تک ہوتی ہے اور کئی ایک 25 سال سے زیادہ بھی جیتے ہیں۔۔ عموما 20 سے 37 درجہ حرارت ان کے لیے بہترین ہوتا ہے تاہم یہ انتہائی سرد و گرم علاقوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔۔ دم میں موجود زہر کی مدد سے یہ شکار کرتے ہیں ، اس زہر کے باعث ان کا شکار یا تو بے حس ہو جاتا ہے یا پھر ہلاک ہو جاتا ہے۔
دنیا کا سب سے خطرناک بچھو "موٹی دم والا بچھو" میں neurotoxins زہر ہوتا ہے. چار انچ کا یہ بچھو پاکستان میں رنگ کی مناسبت سے کالا بچھو کہلاتا ہے.
0 Comments