شیر کی زبان پر نظر آنے والے یہ چھوٹے چھوٹے کانٹے جنہیں پیپلی کہتے ہیں شیر کو شکار کی کھال اتارنے میں مدد دیتے ہیں ، یہ ایک تیز دھار خنجر کی مانند ہوتے ہیں
انکی وجہ سے شیر کی زبان اس قدر تیز ہوتی ہے کہ انسانی جسم پر اسکی ہلکی سی رگڑ انسان کے گوشت کو ایزیلی ہڈیوں سے جدا کر سکتی ہے ۔۔
0 Comments